جواب:
اگر مسجد نزدیک ہو تو پھر مسجد میں ہی جانا چاہیے، زیادہ افضل ہے، مسجد دور ہونے کی صورت میں وہیں جماعت قائم کر سکتے ہیں۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔