عقیقہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال نمبر:2274
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا بچے کی ولادت کے سات دن کے بعد کبھی بھی عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟

  • سائل: ثاقب محمودمقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 15 اکتوبر 2012ء

زمرہ: احکام و مسائلِ عقیقہ

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. عقیقہ کرنا کتنا ضروری ہے؟
  2. عقیقہ اور صدقہ میں‌ کیا فرق ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔