جواب:
پہلی بات یہ ہے کہ ودی یا مذی کے نکلنے سے تو غسل واجب ہی نہیں ہوتا ہے۔ یقین ہو یا احتمال دونوں صورتوں میں غسل واجب نہیں ہو گا۔ دوسری بات یہ ہے کہ سو کر اٹھنے کے بعد اگر منی ہونے کا یقین ہو پھر تو غسل واجب ہوتا ہے خواب میں احتلام ہونا یاد ہو یا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔