سوال نمبر:2195
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بندہ کھانے کے دوران ہلکی گفتگو کر سکتا ہے یا بالکل خاموش بیٹھ کر کھانا چاہیے؟برائے مہربانی اس کے بارے میں کوئی حدیث مبارکہ ہے تو وہ بتا دیں۔
- سائل: محمد اکرممقام: تلہ گنگ، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 11 اکتوبر 2012ء
جواب:
قرآن وحدیث میں کھانا کھانے کے دوران گفتگو کرنے سے منع نہیں کیا گیا لہذا فضول
گفتگو سے اجتناب کیا جائے۔ ہاں اگر کوئی ضروری بات ہو تو سلیقے کے ساتھ کر لی جائے تو
منع نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔