جواب:
وضو کے بعد جو پانی چہرے ہاتھ اور پاؤں پر رہ جائے اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ہے۔ خشک کرنا مباح عمل ہے اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔