جواب:
اورنگزیب عالمگیر کی نیکیاں اور اس کی دین اسلام کی خدمات کا تذکرہ کتابوں میں ملتا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک نیک اور متقی شخص تھا اور انسانیت کے تحت گناہ اور خطائیں سرزد ہو جاتی ہیں اور ولی اللہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔