کیا مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ولی تھا؟


سوال نمبر:2104
کیا مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ولی تھا؟

  • سائل: محمد سبب حسین
  • تاریخ اشاعت: 07 ستمبر 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

اورنگزیب عالمگیر کی نیکیاں اور اس کی دین اسلام کی خدمات کا تذکرہ کتابوں میں ملتا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک نیک اور متقی شخص تھا اور انسانیت کے تحت گناہ اور خطائیں سرزد ہو جاتی ہیں اور ولی اللہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری