Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
سوال نمبر
:2063
السلام علیکم ایک عیسائی نے اپنا نام حسن رکھا ہے، کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
سائل:
محمد سلیم
مقام: قصور
تاریخ اشاعت: 07 ستمبر 2012ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا دورانِ ڈیوٹی کام چھوڑ کر نماز ادا کرنا درست ہے؟
علم نافع کب معتبر مانا جاتا ہے؟
علم کی کتنی اقسام ہیں؟
اسلام میں حجامہ کا کیا حکم ہے؟
دوسروں کو نیکی کا حکم دینے اور خود عمل نہ کرنے والے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟
کیا تمسخر کرنے والے جہنمی ہیں؟
ایک تعلیمی مصنف کا کام قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟
حجام کا کام کرنا کیسا ہے؟
حضوری عطا ہے یا کوشش سے ملتی ہے؟
کیا سرکاری ادارے میں متبادل بندہ دے کر چھٹی کرنا جائز ہے؟
اہم سوالات