Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا میت کی تصویر بنانا جائز ہے؟
سوال نمبر
:2062
کیا میت کی تصویر بنانا جائز ہے؟ ایسا کرنے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
سائل:
محمد سلیم
مقام: قصور
تاریخ اشاعت: 28 اگست 2012ء
زمرہ:
احکام میت
|
جدید فقہی مسائل
جواب:
میت کی تصویر بنانا جائز ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا مردے کے پاس غسل اور کفن سے قبل پڑھائی کرناجائز ہے؟
کیا مرحوم کے قضاء روزے اس کی اولاد رکھ سکتی ہے؟
قَبْرکُشائی کا شرعی حکم کیا ہے؟
کیا قبر کھودتے ہوئے گورکن کے جسم پر مٹی لگنے سے اس کے گناہ جھڑتے ہیں؟
مردہ جانوروں کی باقیات دفنانے کا کیا حکم ہے؟
کیا میت کو غسل دینے کے بعد غسّال پر غسل لازم ہو جاتا ہے؟
انتقال میت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
مردہ حالت میں پیدا ہونے والے بچے کے غسل، کفن، نمازِ جنازہ اور تدفین کے بارے میں کیا حکم ہے؟
کیا شوہر اپنی بیوی کی میت قبر میں اتار سکتا ہے؟
اہم سوالات