Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
نماز تراویح کونسی عبادت ہے؟
سوال نمبر
:2046
السلام علیکم میں اور میرے کچھ دوست جو ملائشیا میں کام کرتے ہیں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ رمضان میں ادا کی جانے والی نماز تراویح ہم پر فرض ہے، سنت ہے، یا پھر نفل عبادت ہے؟
سائل:
محمد شہباز
مقام: ملائشیا
تاریخ اشاعت: 28 جولائی 2012ء
زمرہ:
نماز تراویح
جواب:
نماز تروایح سنت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
عشاء کے فرض رہ جائیں تو کیا تروایح میں شامل ہو سکتے ہیں؟
نمازِ تراویح سے کیا مراد ہے اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
نمازِ تراویح کی چار رکعات ایک سلام کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
کیا نماز تراویح اصل میں تہجد ہی ہے؟
کیا چار یا آٹھ تراویح ایک سلام کے ساتھ ادا کی جاسکتی ہیں؟
کیا خواتین مسجد جا کر تراویح ادا کرسکتی ہیں؟
کیا نماز تراویح میں سجدہ تلاوت کی نیت کرنا شرط ہے؟
رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟ کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟
اہم سوالات