دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟


سوال نمبر:204
دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء

زمرہ: ایمانیات

جواب:

عام طور پر دین اور مذہب کو ایک دوسرے کے مترادف تصور کیا جاتا ہے، جبکہ ان دونوں میں بنیادی فرق ہے۔ دین کل ہے اور کسی بھی نظام کے اصول و ضوابط کا نام ہے۔ نیز دین، دنیا و آخرت کے تمام گوشوں کو محیط ہے اس کے برعکس مذہب جزو ہے جو شرعی عبادات احکامات سے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔