کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے؟


سوال نمبر:1969
کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے؟ یہ بھی بتا دیں کہ کن مہینوں میں نکاح کرنا جائز اور کن میں نکاح کرنا ناجائز ہے؟

  • سائل: اظہرمقام: آسٹریلیا
  • تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2012ء

زمرہ: نکاح

جواب:

صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے، اس کے علاوہ بھی باقی تمام مہینوں میں نکاح کرنا جائز ہے، کوئی بھی ایسا مہینہ نہیں ہے جس میں نکاح کرنا ناجائز ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری