کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟


سوال نمبر:1888
کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟ کیا اس کو ہم تلاوت کر سکتے ہیں؟

  • سائل: مدثر احمدمقام: سرینگر کشمیر
  • تاریخ اشاعت: 29 جون 2012ء

زمرہ: تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

جی ہاں کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا اور سننا دونوں جائز ہیں، اسی طرح کمپیوٹر، موبائل، ٹی وی وغیرہ سے دیکھ کر پڑھنا اس کو تلاوت کہتے ہیں۔ اگر صرف سن رہا ہو تو اسے تلاوت نہیں کہے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری