طواف اور سعی کے لیے ویل چیئر کا استعمال کیسا ہے؟


سوال نمبر:1876
السلام علیکم۔ آج کل حرم مکہ میں الیکٹریکل ویل چیئر (Electric wheelchairs) کا استعمال ہو رہا ہے۔ طواف اور سعی کے لیے۔ اس کا استعمال کرنا کیسا؟ نیز کن شرائط کے ساتھ سعی اور طواف میں آپ ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ

  • سائل: محسن ندیممقام: الریاض/سعودیہ عربیہ
  • تاریخ اشاعت: 29 جون 2012ء

زمرہ: سعی  |  طواف  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

معذور شخص کا طواف اور سعی کے لیے ویل چیئر کا استعمال کرنا جائز ہے۔ اس کے علاوہ صحت مند اور تندرست شخص نہیں کر سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔