جواب:
اقامت میں الشھد کی جگہ والشھد پڑھنا غلط ہے۔ اس سے اقامت نہیں ہوتی۔ اذان کے کلمات جیسے نازل ہوئے ہیں۔ یا جن کلمات کے ساتھ اذان دینے کا حکم دیا گیا ہے ان میں کمی بیشی کرنا غلط ہے اور یہ گناہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔