Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہیئے؟
سوال نمبر
:1861
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہئے؟ کچھ لوگ اس طرح سے لکھتے ہیں: Allah، allah، ALLAH جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں
سائل:
عرفان الحق صدیقی
مقام: کراچی
تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام Allah لکھنا چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
حافظ محمد اشتیاق الازہری
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا قبل از وقت بچہ جننے والی گائے کا دودھ پینا جائز ہے؟
کیا حالت جنابت میں جسمانی صفائی کرنا جائز ہے؟
کیا حضور (ص) نے نجد کے بارے میں کوئی دعا کی؟
کیا دعائےکمیل پڑھنا جائز ہے؟
شمال کی جانب ٹانگیں کر کے سونا کیسا ہے؟
علم ہونے کے باوجود عمل نہ کرنا کیسا ہے؟
حجام کا کام کرنا کیسا ہے؟
کیا ولایتِ علی (علیہ السلام) کی روایت مستند ہے؟
کیا سکالرشپ لینا جائز ہے؟
تخلیقِ آدم کے کس مرحلے میں ابلیس کے خیالاتِ فاسدہ پروان چڑھے؟
اہم سوالات