قرآن مجید میں‌ وضو کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟


سوال نمبر:1795
قرآن مجید میں‌ جو وضو کے بارے میں حکم آیا ہے؟ نیز اس کا مسنون طریقہ اور سائنسی فوائد بھی بتا دیں۔ شکریہ

  • سائل: نعمان خانمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 21 مئی 2012ء

زمرہ: وضوء  |  نماز  |  طہارت  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

اس سوال کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لیے نیچے دیئے گئے عنوانات پر کلک کریں

وضو کسے کہتے ہیں؟

قرآن حکیم میں وضو کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟

وضو کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

وضو میں کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں؟

نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟

سائنس کی رُو سے وضو کے طبی فوائد کیا ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔