تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال نمبر:1769
تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر کوئی جھوٹی تہمت لگائے تو شریعت اس کے بارے میں‌ کیا کہتی ہے؟ براہ مہربانی دلائل کے ساتھ جواب دیں۔ شکریہ

  • سائل: رضوان دلدارمقام: یو کے
  • تاریخ اشاعت: 18 مئی 2012ء

زمرہ: لعان (بیوی پر تہمت لگانا)

جواب:

تہمت لگانا گناہ کبیرہ ہے اور اس کی اور بھی اقسام ہیں۔ جیسے بہتان تراشی، لعان وغیرہ ۔ ہر قسم کا شریعت میں الگ الگ حکم ہے اور یہ ساری اقسام گناہ کبیرہ ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری