لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) لکھنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:1745 کیا اللہ تعالٰی کے ذاتی نام “اللہ“ کو اس طرح سے لکھا جاسکتا ہے کہ لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) نظر آئیں جیسا کہ آج کل کافی لوگوں کی گاڑیوں کی پچھلی سکرین پر لکھا ہوتا ہے۔ کیا شریعت کی رو سے اس طرح لکھناجائز ہے یا نا جائز
سائل: محمد عامرمقام: بھٹہ محبت (حجرہ شاہ مقیم) پاکستان