جواب:
دنیا میں موت وحیات اور صحت وبیماری کا سلسلہ ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ بیماری بھی اللہ تعالی کی طرف سے ہے اور صحت وشفاء بھی اسی کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کا کام ہے دعا مانگنا قبول ہو یا نہ ہو۔
اسی طرح دم، درود اور تعویز پہننا آپ کا کام ہے، شفاء دینا اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
دم درود کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔