جواب:
کسی بھی عمل کے لئے دل کو اللہ تعالیٰ کی خاطر پاک کر لینا اخلاص ہے۔ جب انسان اخلاص کو دل میں جاگزیں کر لیتا ہے تو پھر اس اخلاص کے نتیجے میں دل کو جو کيفیت نصیب ہوتی ہے اس کو تقویٰ کہتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔