سوال نمبر:1576 السلام علیکم مفتی صاحب،
کیا بنک سے ملنے والا سود کا پیسہ مسجد کو دیا جاسکتا ہے؟ مسجد کے علاوہ اور کن مقاصد کے لیے سود کا پیسہ استمعال کیا جا سکتا ہے؟
سود کا پیسہ مسجد کو دیا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ کسی بھی فلاحی کام کے لیے بھی
دے سکتے ہیں۔ لیکن اس کا ثواب نہیں ملے گا۔ البتہ کسی دوسرے کا بھلا ہو جائے گا۔