سوال نمبر:1522 السلام و علیکم
جنازہ ہو جانے کے بعد سے لے کر قبر میں تدفین تک یعنی اس کے درمیانے وقت میں مردہ کی روح سے چالیس (۴۰) سوال ہوتے ہیں۔ وہ کون کون سے چالیس سوالات ہیں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔ تاکہ مرنے سے پہلے اس کی کچھ تیاری کر سکیں۔