فقیر مداھن کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:152
فقیر مداھن کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2011ء

زمرہ: روحانیات

جواب:

ان سے مراد وہ فقرا ہیں جو بظاہر فقر و تقویٰ اور زہد و ورع اور ترک دنیا کی بات کرتے ہیں مگر ان کے قول و فعل میں واضح تضاد ہوتا ہے۔ لہٰذا مداھن فقرا منافقت کی راہ پر چلنے والے لوگ وہ ہیں جو بظاہر درویشی کا لبادہ اوڑھے رکھتے ہیں، ایسے لوگوں کی صحبت سے بھی بچنا ضروری ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔