جواب:
فرائض اور واجبات میں اس طرح دعا مانگنا جائز نہیں ہے، مغرب کی نماز میں تیسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا مانگنا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں ہے، البتہ بعض نفلی نمازوں میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دعا مانگنا ثابت ہے، لیکن فرائض وواجبات میں نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔