گمنام خط کے بارے میں‌ شریعت کیا کہتی ہے؟


سوال نمبر:1505
مجھے ایک گمنام خط ملا ہے جس کے کوئی نام نہیں لکھا ہوا۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا کیا حکم ہوگا؟

  • سائل: جمیل الدینمقام: مورطانیہ
  • تاریخ اشاعت: 08 مارچ 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

اگر خط آپ کے نام آیا ہے تو آپ اسے پڑھ سکتے ہیں، اور اگر اس میں کسی دوسرے کا نام لکھا ہے تو آپ نہیں پڑھ سکتے، اسے ضائع کردیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری