جواب:
اگر عورت غیر محرم کے سامنے نماز پڑھے تو اس کی نماز ہو جائے گی، لیکن عورتوں کو چاہیے کہ وہ غیر محرم کے سامنے نماز نہ پڑھیں، اگر مجبوری کی حالت میں ہوتو پڑھ سکتی ہیں۔ لیکن ایسی حالت میں عورت کو اپنا ستر اچھی طرح ڈھانپنا چاہیے۔
غیر محرم کے سامنے عورت کا وضو برقرار رہتا ہے، ٹوٹتا نہیں ہے۔ وضو اس وقت ٹوٹتا ہے جب نواقض وضو میں سے کوئی سبب پایا جائے گا۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔