سوال نمبر:1451 اسلام علیکم
غسل کے کیا فرائض ہیں۔ گزارش ہے کہ صحبت کے بعد ٹپ میں پانی بھر کر نہاتا ہوں۔ کیا میرے بدن کی چھینٹوں سے ٹپ کا پانی نجس ہو جاتا ہے؟ ویسے بھی نہاتے ہوئے پانی کے ساتھ ہاتھ تو لگ ہی جاتا ہے تو کیا پانی پلید ہو جاتا ہے؟
غسل کرتے وقت پوری احتیاط کیا کریں کہ پانی دوبارہ ٹپ میں نہ
گرے، آپ کی کوشش کے باوجود اگر چند قطرے پانی میں گر جائیں تو یہ معاف ہیں، اس سے
پانی ناپاک یا پلید نہیں ہوتا۔