جواب:
غیر مسلم کو قرآن مجید دینا جائز ہے۔ بشرطیکہ آپ کو یقین ہو کہ وہ قرآن مجید کی توہین نہیں کرے گا۔ اگر آپ کو یقین ہو یا غالب گمان ہو کہ وہ قرآن مجید کی بے حرمتی کرے گا تو پھر ایسی صورت میں قرآن مجید دینا جائز نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔