سوال نمبر:1343
السلام علیکم
کیا جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے؟
- سائل: نذیر احمدمقام: قصور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 05 جنوری 2012ء
جواب:
جی! جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے۔ شرعاً اس میں کوئی قباحت
نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔