جواب:
جی! جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے۔ شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔