Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
حضرت عائشہ صدیقہ سے شادی کے وقت حضور (ص) کی عمر مبارک کتنی تھی؟
سوال نمبر
:1290
السلام علیکم حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
سائل:
ندیم رضا قادری
مقام: گجرات، پاکستان
تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2010ء
زمرہ:
نکاح
جواب:
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر مبارک 54 سال تھی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
احکامِ قطعی کے منکر کے ساتھ نکاح کا کیا حکم ہے؟
کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟
لڑکی کی مرضی کے خلاف منعقد ہونے والے جبری نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا نان و نفقہ معاف کر کے نکاح کرنا جائز کیا؟
اگر نکاح میں لڑکی یا لڑکے کے بارے غلط معلومات دی جائیں تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
کیا والدین سے ناراض ہو کر جائز مطالبہ منوایا جا سکتا ہے؟
اگر عورت کو لکھی ہوئی طلاق وصول نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
آن لائن نکاح کروانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
کیا حالتِ احرام میں عقدِ نکاح جائز ہے؟
غیر مسلم لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرنا کیسا ہے؟
اہم سوالات