السلام علیکم!
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے صبح اذان نہ دینے پر سورج کے طلوع نہ ہونے کا واقعہ کہاں
سے ثابت ہے؟ اگر اس پر حدیث یا کوئی اور دلیل ہے تو مجھے آگاہ فرما دیں۔
شکریہ
جواب:
یہ واقعہ مولانا روم نے اپنی مثنوی شریف میں لکھا ہے، اس واقعہ کی مثال علامہ محمد اقبال کے کلام شکوہ اور جواب شکوہ کی طرح ہے، جس میں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے خلوص کا ذکر کیا گیا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔