میلاد منانا کیسے درست ہے؟


سوال نمبر:1140
صحابہ کرام نے یا تابعین نے میلاد النبی (ص) منایا ؟ قرآن و احادیث کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں کہ میلاد منانا کیسے درست ہے؟

  • سائل: یاور اقبالمقام: فیصل آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2011ء

زمرہ: میلاد النبی ﷺ

جواب:

اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ کریں۔

آن لائن مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان