سوال نمبر:1121 طریقت کے سلاسل 4 معروف ہیں۔ بقیہ اور بھی ہیں۔
کس کس قسم کی طبیعت، ذوق، جبلت اور میلان رکھنے والے شخص کے لیئے کون سا سلسلہ موزوں ہے۔
آپ اس طرح جواب دیں کہ جس کے اندر یہ صفات ہیں وہ فلاں سلسلہ کی طرف رجوع کرے ۔ جس کا ذوق یہ ہے وہ اس سلسلے کی طرف جایے۔ اس پر کوئی تفصیلی کتابیں تجویز فرماہیں؟