جواب:
چرس، افیون اور بھنگ وغیرہ چونکہ صحت کے لیے نقصان دہ ہیں اس لیے منع ہیں۔ حدیث
پاک میں آتا ہے :
لجسدک عليک حقا. او کما قال
تمہارے جسم کا تم پر حق ہے۔
لہذا یہ چیزیں ممنوع ہیں البتہ کسی دواء کی وجہ سے بقدر ضرورت جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔