کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا جائز ہے؟
سوال نمبر:1042 مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ مسجد یا کسی ہال میں واعظ و نصیحت سننا کیسا ہے؟ جب کے پردہ کا بھی انتظام نہ ہو، برائے مہربانی راہنمائی فرمائیے۔
جزاکم اللہ