خراسان، مرو اور غزنی کے علاقے کن ممالک میں‌ ہیں؟


سوال نمبر:1034
کشف المحجوب میں خراسان، مرو اور غزنی کے علاقوں کا ذکر ہے، ان علاقوں کے بارے میں بتا دیں کہ یہ کون سے ممالک میں ہیں؟

  • سائل: محمد وقاص احمدمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 14 جون 2011ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:
خراسان آج کل ایران کا صوبہ ہے۔ مرو اور غزنی یہ افغانستان کے شہر ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی