سوال نمبر:1024 کیا ایمان مجمل، ایمان مفصل اور چھ کلمے قرآن اور احادیث سے ثابت ہیں۔ اگر ان کے مضامین ایک ہی جگہ یا الگ الگ قرآن و احادیث میں بیان ہوئے ہیں تو برائے مہربانی ان کے حوالہ جات عنایت فرمائیں۔ شکریہ
جواب: ان کے الفاظ قرآن و حدیث میں الگ الگ ہیں۔ ائمہ کرام نے ان بکھرے ہوئے موتیوں کو جمع کر کے لڑیوں میں پرو دیا ہے۔ یہ الفاظ کسی ایک جگہ اکھٹے نہیں ہیں۔