اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟
سوال نمبر:1012 اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا بندہ آخر میں ملتا ہے جب وہ قعدہ میں ہوں تو کیا تیسرے بندے کو ان کے ساتھ ملنا چاہیے یا نہیں اگر ملنا چاہیے تو وہ امام کی کس طرف بیٹھے گا؟