علومِ قرآن
سورہ فاتحہ کے مکی یا مدنی ہونے میں اختلاف ہے، تاہم علماء کی اکثریت نے سورہ فاتحہ کو مکی سورت قرار دیا ہے
خون یا پیشاب کے ساتھ سورہ فاتحہ، قرآنِ مجید کی کوئی آیت یا مقدس کلمات لکھنا قطعاً جائز نہیں ہے۔ یہ مقدس کلمات کی توہین ہے۔