دورانِ اذان بیت الخلاء میں جانے کی شرعاً ممانعت نہیں ہے نہ اس پر کوئی گناہ ہے
وباء کے خاتمے کیلئے علاج و معالجے اور دعا کے ساتھ اذان دینا مستحب عمل ہے
اذان سے پہلے درودِ پاک پڑھنے کی ممانعت نہیں، اگر کوئی پڑھے تو باعثِ برکت ہے نہ پڑھے تو گناہ نہیں ہے