حضرت ابن سیرین کا فرمان ہے کہ خواب میں مور دیکھنا بادشاہت اور دولت مندی کی طرف اشارہ ہے
یہ مبارک خواب ہے، اس کی تعبیر یہ ہے کہ متوفی کے کسی صدقہ جاریہ کے باعث یا ورثاء کے کسی نیک عمل کے ایصالِ ثواب سے مردے کو کسی گناہوں کی معافی ملی ہے
رسول اللہ ﷺ کی زیارت برحق ہے، مگر خواب اور اس کی تعبیر الگ الگ معاملے ہیں۔ دنیا کے امور حقیقت کی بنیاد پر طے کیے جانے چاہیئں، خوابوں کی بنیاد پر نہیں۔
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہوا ہے اور کوئی لے گیا ہے تو اس کی تعبیر ہے کہ صاحب خواب بیمار ہو گا