حکومت کی طرف سے ملنے والی پینشن بطور احسان اور تبرع ملتی ہے، یہ ملازم کے مالِ وراثت میں شامل نہیں ہوگی
یہ دیکھنا ضروری ہوتا ہے کہ وہ ادارہ ان فنڈز کی سرمایہ کاری کہاں کرے گا؟ آیا وہ ان کے ذریعے اسلامی اصول و ضوابط کے مطابق کاروبار کرے گا یا سودی بنیادوں پر ان سے نفع اٹھائے گا