راجح قول کے مطابق عورت کی آواز کا پردہ نہیں ہے، فقہاء کرام نے اسے فتنہ کے اندیشے کے سبب خلاف اختیار قرار دیا ہے۔
یت الخلاء، حمام اور غسل خانے جنات و شیاطین کے مسکن ہیں، مگر حمام یا باتھ روم میں کپڑے لٹکانے کی شرعاًکوئی ممانعت نہیں ہے
علماء نے الٹا لباس پہننے کو ناجائز شمار کیا ہےکیونکہ اس میں انسان کی تحقیر ہوتی ہے اور وہ لوگوں کی نگاہ میں ذلیل ہوتا ہے
لباس ایسا ہونا چاہیے جس سے ستر پوشی ہو، اور تہذیب نفس ، سلیقے و قرینے ، عزت و شرافت اور زینت و جمال کے ساتھ وقار انسانیت اور احترام آدمیت کا بھی اظہار ہو