ہر عمر کے افراد کو اسلام کی دعوت دینا جائز ہے اور برضا و رغبت اسلام قبول کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ممنوع ہے
ذمی ایک فقہی اصطلاح ہے، جو ایسے غیرمسلموں کیلئے استعمال ہوتی ہے جو اسلامی ریاست کی امان میں رہتے ہوں اور اُنہوں نے شرائطِ ذِمّہ کو قبول کیا ہو