مطلقہ دورانِ عدت اسی شوہر سے نان و نفقہ کی حقدار ہے اور اسکا خرچہ مانگنا جائز ہے
مطلقہ یا بیوہ عورت کو عدت کے دوران بلاعذر شرعی گھر سے باہر نکلنا نہیں چاہئے
طلاق، خلع یا تنسیخ کے اطلاق کے بعد عورت پر عدت پوری کرنا فرض ہے خواہ زوجین عرصہ دراز سے ہی الگ الگ رہ رہے ہوں۔
احناف کے نزدیک نامرد شوہر سے اگر خلوت صحیحہ ثابت ہو جائے تو جدائی کی صورت میں بیوی پر عدت پوری کرنا واجب ہوگا