غصہ کی بعض حالتوں میں طلاق یا کوئی بھی معاملہ واقع نہیں ہوتا کیونکہ یہ پاگل پن اور جنون کی حالت ہوتی ہے