بلا عذر شرعی قبر کو دوسری جگہ منتقل کرنا جائز نہیں ہے۔
اس سلسلے میں شریعتِ مطاہرہ میں کوئی نص وارد نہیں اس لیے اس کے جواز و عدم جواز کا حکم ضرورت کے مطابق ہے
فقہاء نے پرانی اور بوسیدہ قبر کو کھولنے اور اس میں دوسری میت کی تدفین کرنے کی مشروط اجازت دی ہے
شوہر کیلئے بعد از انتقال بیوی کا چہرہ دیکھنا، جنازہ اٹھانا اور قبر میں اُتارنا جائز ہے
مرد کے کفن میں تین چادریں لفافہ، ازار بند، قمیص اور عورت کے کفن میں مزید دو چادریں سینہ بند اور اوڑھنی شامل ہیں