الکحل تھوڑی مقدار میں کسی چیز میں مل جائے تو حرج نہیں، پرفیوم لگاتے وقت الکحل ہوا میں اڑجاتی ہے
شریعتِ مطہرہ میں شراب کو اُمّ الخبائث قرار دے کر اس کی حرمت پر قطعی اور صریح نصوص وارد ہوئی ہیں۔ قرآنِ کریم نے اسے ’’رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ‘‘ کہہ کر اس کے قریب جانے تک سے منع فرمایا ہے، اور رسولِ اکرم ﷺ نے اس کے پینے، پلانے، بیچنے، خریدنے، اُٹھانے اور اس کی ہر قسم کی معاونت کرنے والوں پر لعنت فرمائی ہے۔
اگر شوہر نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاق کو حواس بحال ہونے پر برقرار نہیں رکھتا تو نشہ میں دی ہوئی طلاقیں واقع نہیں ہوتی